تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

مریم افتخار نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 17, 2018

  1. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,533
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    السلام علیکم!
    تمام محفلین کو بصد فرحت و انبساط مطلع کیا جاتا ہے کہ اردو محفل فورم اپنی تیرہویں سالگرہ کے موقع پر ایک اہم سنگِ میل عبور کرنے جا رہا ہے. دو ملین پیغامات کا لبِ بام محض دو چار ہاتھ کی دوری پر ہے اور آپ ایسی ہستیاں منزل کی جانب بڑھ رہی ہوں تو خود منزل کی بے تابیاں قابلِ دید ہوتی ہیں. مجھے یہاں سے منزل کی صدائے بے تاب کی بازگشت سنائی دے رہی ہے جو یوں کہتی ہوئی محسوس ہوتی ہے کہ 'تیرہ برس سے راہ دیکھ رہی ہوں اور جب سے قافلہ دور سے آتا ہوا محسوس ہو رہا ہے تو قدم گنتے گنتے نہیں تھکتی. گنتی رہوں گی، گنتی رہوں گی جب تک میں ان سبھی قدموں کو خود بڑھ کر چوم نہ لوں.' :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 10
    • زبردست زبردست × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,533
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    منزل: 6195 قدم باقی ہیں، جلدی کیجیو!
    میں: دھیرج بہن دھیرج! جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے.
    منزل: :cautious:
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 17, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    ہمارے پاس دن کتنے باقی ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,412
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    بہت
     
  5. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,533
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ہم نے 24 جولائی کی بولی لگائی ہے. لاج رکھئیو! :)
    درحقیقت اکتیس جولائی تک چودہ دن ہیں! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  6. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    مجھے واقعی معلوم نہیں ہے کہ سالگرہ کس دن ہے
     
  7. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    سات دن اور سات ہزار مراسلے، مشکل تو نہیں لگتے
     
    • متفق متفق × 2
  8. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,412
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    28 جولائی کو
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    میں نے ایک دو بار معلوم کرنے کی کوشش کی تھی کہ کہیں ڈیٹ وغیرہ بھی لکھی ہے؟ ماشاء اللہ اتنی ساری سالگرہ کی لڑیاں کھلی ہوئی ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,412
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    ڈیٹ وغیرہ کا تو مجھے بھی نہیں معلوم
     
  11. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    کسی دن ابو جی نے محفل کھول لی تو آپ کی ساری ڈیٹیں نکل جانی ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,359
    جھنڈا:
    Pakistan
    عدنان بھائی کے لیے تو بہت آسان ہیں...
    اخباروں کی دلچسپ و سنسنی خیز خبروں کے کاپی پیسٹ کے وہ ڈھیر لگائیں گے کہ...
    سات ہزار مراسلے سات منٹ میں ڈھیر!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,412
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    میرے ابو کو پڑھنا نہیں آتا
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    اگر آپ دونوں کی لڑائی اس بات پر کرا دی جائے کہ کون زیادہ مراسلے کرتا ہے تو یہ ہدف ایک ہی دن میں پورا ہو سکتا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    میں بھی کہوں یہ لڑکا ڈرتا کیوں نہیں۔ کیا پڑھے لکھے دوست بھی نہیں ہیں ابو کے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    تاریخ تو یکم جولائی ہی ہے۔ البتہ سالگرہ پورے ماہ منائی جاتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  17. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,359
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہمیں ابو کا رابطہ نمبر فی الفور درکار یے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  18. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,412
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    میں کیوں ڈروں اتنا شریف جو ہوں، بڑے تو میری شرافت کی مثالیں دیتے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,359
    جھنڈا:
    Pakistan
    جی ہاں...
    وہی مثالیں ہم ابو کو دیں گے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. عظیم

    عظیم محفلین

    مراسلے:
    6,628
    کسی دن تصویر دیکھ کر آ جائیں گے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر