یاز
محفلین
یہ مسئلہ تو ہمارے ساتھ بھی ہے، تاہم اب تو معاملات ان چھوٹے چھوٹے مسائل سے آگے جا چکےجب نوٹیفکیشن کھولتا ہوں تو میں جس مراسلے کی نوٹیفیکیشن ہو وہاں نہیں پہنچ پاتا بلکہ سکرول کرکے پہنچ پاتا ہوں یہ مسئلہ میرے ساتھ ہے یا اور کسی کہ ساتھ بھی

کہاں؟یہ مسئلہ تو ہمارے ساتھ بھی ہے، تاہم اب تو معاملات ان چھوٹے چھوٹے مسائل سے آگے جا چکے
چل چلاؤ والے
اچھا اب سمجھاچل چلاؤ والے
آپ چند دن بعد آتے ہیں، دن گنتے ہیں، چلے جاتے ہیں۔۔۔آخر یہ میری آنکھیں کا دیکھ رہی ہیں!!!دن کتنے رہ گئے یاز
تاکہ آخری دن مس نہ ہو 😁آپ چند دن بعد آتے ہیں، دن گنتے ہیں، چلے جاتے ہیں۔۔۔آخر یہ میری آنکھیں کا دیکھ رہی ہیں!!!
پھر تونبیل بھائی کو ڈائریکٹ ہی کہہ دیتے ہیں کہ جب پلیٹ فارم کا پیکج بند ہونے لگے تو گھنٹہ پہلے آپ کا مس کال دے دیں!!تاکہ آخری دن مس نہ ہو 😁
آج یکم جون ہے سالگرہ 28 جولائی کو مطلب وقت ہے ابھیپھر تونبیل بھائی کو ڈائریکٹ ہی کہہ دیتے ہیں کہ جب پلیٹ فارم کا پیکج بند ہونے لگے تو گھنٹہ پہلے آپ کا مس کال دے دیں!!
اس جملے میں 28اضافی لگتا ہے، تاہم بانی زیک تصدیق کریں گے؟آج یکم جون ہے سالگرہ 28 جولائی کو مطلب وقت ہے ابھی
سالگرہ ۳۰ جون یکم جولائی کو ہوتی ہےاس جملے میں 28اضافی لگتا ہے، تاہم بانی زیک تصدیق کریں گے؟
اور پلیٹ فارم فیس بھی شاید تبھی تک ہوتی ہے سالانہ؟ یعنی مہینے کے اندر اندر ہم سب حنوط وغیرہ؟سالگرہ ۳۰ جون یکم جولائی کو ہوتی ہے