تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

مریم افتخار نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 17, 2018

  1. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,783
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    جی!

    ہمیں بھی ایک متبادل درکار ہے رنگ برنگ ہونا ضروری نہیں ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    عدنان بھائی جب سے بوڑھے ہوئے ہیں، دیکھنے دکھانے کا کام چھوڑ دیا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,345
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آپ تو اکثر محفل کے بچے سے شغل میلا کرتے پائے جاتے ہیں۔:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,345
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    عدنان
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ باہر سے بچے اور اندر سے پورے بوڑھے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جی آپا جی !
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,345
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    دیکھا!
    یہ چھوٹے بھائی چھوٹے بچوں ہی کی طرح ہوتے ہیں۔اُدھر ایک آواز لگائی اور اِدھر حاضر:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپا جی نے آپ کو اس لیے یاد کیا ہے کہ ایک پاؤ دہی منگوانی ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    محفل بھی شوخ ہوگئی ہے۔۔ واہ۔۔:rollingonthefloor:
    پنکی پنکی۔۔۔:laugh:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,643
    موجودہ رنگ زیادہ بھلے معلوم ہو رہے ہیں۔ سبز اور گلابی :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,030
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    وہاں تھیم کی نہیں نمبر کی تعریف تھی۔ :p
    تھیم تو یہی زیادہ اچھا ہے جو اب ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,643
    اوہ، ہم سمجھے تھیم کی بابت ارشاد کیا ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,316
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ایک قدم اور بڑ گیا تو کہیں "پیرنی" بھی نہ ہو جائے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  14. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,543
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    آج تو محفل بہت خوبصورت لگ رہی ہے :khoobsurat:
     
  15. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,348
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یہ تو 2056624 ہے
     
  16. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,348
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ساتھ ترجمہ بھی کچھ ڈارک ہونا چاہیئے
     
  17. نکتہ ور

    نکتہ ور محفلین

    مراسلے:
    666
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اور مجھے تو اس کا موقع ملا۔

    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  18. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اس پہ تو ہم یہی کہہ سکتے ہیں کہ
    "چنگا پھڑیا جے"، "عمدہ گرفت" وغیرہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,514
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    نکتہ وروں کی نکتہ وری دیکھئیے ذرا.....! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  20. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,693
    موڈ:
    Cheerful
    کیا ایک سے زائد تھیم کی سہولت دی جا رہی ہے؟
     

اس صفحے کی تشہیر