چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 12, 2017

  1. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    پہلے ہی کہا تھا یہ سرفراز کو راوڑن سمجھ رہے ہیں
     
  2. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ان کے تبصرے پر کہا خان صاحب۔
     
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,089
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ۱۰ اوورز میں ۳۹
     
  4. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    اوکے بڈی
     
  5. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    دوسرا ڈراپ
    اتنی کھڈی فیلڈنگ پر سری لنکا کو ہارنا بنتا ہے
     
  6. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,874
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ وہ لنکا تو نہیں جسکا وعدہ تھا
    ارجونا جالب
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,089
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
  8. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,089
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کپتان کی ففٹی۔ ماشاء اللہ
     
  9. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,548
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    اب کہا جا سکتا ہے کہ پاکستان جیت جائے گی
    سو ہماری طرف سے مبارکباد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,548
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    ہم دیکھیں گے
    وہ لنکا جسکا وعدہ ہے
    مہندرا فیض پکشے
     
  11. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,656
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آپ سنگاکارا جے وردھنے کے زمانے سے نکل آئیں
    :lol:
     
  12. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,089
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مبارک ہو۔ شکر الحمد للہ
    شاباش کپتان
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,350
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    میرا مین آف دی میچ
    محمد عامر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • متفق متفق × 2
  14. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    سرفراز دھوکہ دے گیا اج
    بہرحال مبروک
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,587
    بہت بہت مبارکباد۔دل پاکستانی
     
  16. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,404
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    دیکھا۔۔۔ میں نے کہا تھا ناں۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  17. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,587
    عامر کا بھی بنتا ہے کیونکہ ان کی 2 وکٹیں بھی ہیں،لیکن سرفراز کو ان کی شاندار بلے بازی کی وجہ سے دیا گیاہے۔
     
  18. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,647
    موڈ:
    Lurking
    سب کو بے حد مبارک ہو ۔۔۔!! :):):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  19. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,350
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    میں تو اس کی سمجھداری والی بیٹنگ کی وجہ سے کہہ رہا ہوں.... وکٹیں تو بونس جانیے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    پاکستان جیت گیا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر