چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

فلک شیر

محفلین
یہ کیسے بالر ہیں، جن سے بلے پہ گیند لگتی ہی نہیں.... کنارے کنارے سے گزر کر دوسروں کے ہاتھ چلی جاتی ہے :cool:
 

فلک شیر

محفلین
کبھی گیندیں اچھال اچھال کر غلط غلط شاٹیں کھیلنے کی ترغیب دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ان کے گھر میں بیٹسمین آل راؤنڈر نہیں ہیں کیا.... بے شرم
 

یاز

محفلین
دل کی تسلی کو کہا جا سکتا ہے کہ
سرفراز وغیرہ ابھی باقی ہیں. ہنوز جیت ممکن است وغیرہ
 
Top