چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

ابن توقیر

محفلین
فہیم اشرف بدقسمت رہے اور رن آوٹ ہوئے۔ ان کے کلاس اور مستقبل کے بارے میں کچھ بھی کہنا فی الحال قبل از وقت ہوگا؟
 

فلک شیر

محفلین
ویسے اندر اندر سے پاکستان کی جیت ہی چاہتے ہیں.... مجھے شک پڑتا ہے
ملامتی صوفی کا کردار ادا کرتے ہیں
 
Top