پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ2021

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 2, 2021

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,706
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    Andile Phehlukwayo حسن علی کا شکار ہوا۔ 61 گیندوں پر 54 اسکور بنائے۔
     
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,706
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جنوبی افریقہ

    255 اسکور
    45 اوور
    7 آؤٹ

    مطلوبہ اسکور کی شرح 13٫20 پر پہنچ گئی ہے۔
     
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,706
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    حارث رؤف کا ایک اور شکار۔ Beuran Hendricks کیچ آؤٹ
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,706
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شاہین شاہ نے مہاراج کو کلین بولڈ کر دیا۔

    272 پر 9 وکٹیں گر گئیں۔
     
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,706
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    Daryn Dupavillon شاہین شاہ کا شکار۔

    پاکستان 28 اسکور سے جیت گیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,706
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مبروک

    آج پاکستانی ٹیم صحیح کھیلی ہے۔ لیکن بلے بازی پھر بھی کمزور رہی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,367
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سیریز کی جیت مبارک ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  8. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    29,321
     
  9. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    29,321
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,706
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جنوبی افریقہ کے دورے پر گئی ہوئی پاکستانی ٹیم کا آج سے چار میچوں کی ٹی20 سیریز کا آغاز ہو رہا ہے۔
    دو میچ جوہنسبرگ اور دو میچ سنچورین میں کھیلے جائیں گے۔
    آج 10 اپریل کو پہلا میچ، 12 کو دوسرا، 14 کو تیسرا اور چوتھا اور آخری میچ 16 اپریل کو ہو گا۔

    میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    پاکستانی ٹیم مندرجہ ذیل کھلاڑیوں کے ساتھ میدان میں اترے گی :

    محمد رضوان
    بابر اعظم
    فاخر زمان
    محمد حفیظ
    حیدر علی
    محمد نواز
    فہیم اشرف
    حسن علی
    شاہین شاہ آفریدی
    عثمان قادر
    حارث رؤف
     
  11. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,403
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کوئی لائیو لِنک ؟
     
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,706
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جنوبی افریقہ

    9 اسکور
    1 اوور
    بغیر کسی نقصان کے
     
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,706
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    محمد نواز کا اچھا اوور
    صرف تین اسکور دیئے۔
     
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,706
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لگتا ہے آج شاہین شاہ کا دن نہیں ہے۔
    اس اوور میں 16 اسکور دیئے۔
     
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,706
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    محمد نواز کا پھر ایک اچھا اوور۔

    صرف تین اسکور دیئے۔

    اور Janneman Malan کو آؤٹ کر دیا۔
     
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,706
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جنوبی افریقہ

    31 اسکور
    4 اوور
    1 آؤٹ
     
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,706
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    حسن علی نے وکٹ لے لی۔
    36 کے مجموعی اسکور پر دوسری وکٹ گر گئی۔
     
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,706
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    حسن علی اپنے پہلے اوور میں 6 اسکور دے کر ایک وکٹ حاصل کی۔
     
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,706
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    محمد نواز کا یہ اوور اچھا نہیں رہا۔ 11 اسکور دیئے۔
     
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,706
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    حسن علی اپنے اس اوور میں7 اسکور دیئے۔
     

اس صفحے کی تشہیر