پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ2021

شمشاد

لائبریرین
49واں اوور تو پاکستان کےلیے بہت بہتر رہا۔ 25 اسکور ملے۔ جس میں حسن علی نے 4 چھکے مارے۔
 

شمشاد

لائبریرین
مڈل آرڈر بلے بازوں سے تو حسن علی جو کہ باؤلر ہے، بہت اچھا رہا، جس نے 11 گیندوں پر 32 اسکوربنائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کی اننگ میں کل 10 چھکے لگے جس میں فاخر نے تین، بابر نے تین اور حسن نے چار چھکے مارے۔
22 چوکے لگے جس میں امام نے تین، فاخر نے 9، بار نے 7، سرفراز نے 2 اور حسن علی نے ایک چوکا مارا۔
 

شمشاد

لائبریرین
آخری 18گیندوں کا اسکور کارڈ

Cricket.jpg
 
Top