پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ2021

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ کے دورے پر گئی ہوئی پاکستانی ٹیم کا آج سے چار میچوں کی ٹی20 سیریز کا آغاز ہو رہا ہے۔
دو میچ جوہنسبرگ اور دو میچ سنچورین میں کھیلے جائیں گے۔
آج 10 اپریل کو پہلا میچ، 12 کو دوسرا، 14 کو تیسرا اور چوتھا اور آخری میچ 16 اپریل کو ہو گا۔

میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستانی ٹیم مندرجہ ذیل کھلاڑیوں کے ساتھ میدان میں اترے گی :

محمد رضوان
بابر اعظم
فاخر زمان
محمد حفیظ
حیدر علی
محمد نواز
فہیم اشرف
حسن علی
شاہین شاہ آفریدی
عثمان قادر
حارث رؤف
 

شمشاد

لائبریرین
محمد نواز کا پھر ایک اچھا اوور۔

صرف تین اسکور دیئے۔

اور Janneman Malan کو آؤٹ کر دیا۔
 
Top