پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش

شمشاد

لائبریرین
میچ انتہائی دلچسپ مرحلے میں

پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 12 گیندوں پر 15 اسکور کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آخری اوور تو کمال کا اوور ثابت ہوا
پہلی گیند ڈاٹ
دوسری گیند وکٹ
تیسری گیند وکٹ
چوتھی گیند چھکا
پانچویں گیند وکٹ
چھٹی گیند چوکا
 

شمشاد

لائبریرین
ویل ڈن پاکستانی ٹیم
حالانکہ آج فاخر، شاہین شاہ آفریدی اور حسن علی کے بغیر کھیلی۔
 
Top