پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش

شمشاد

لائبریرین
پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن بنگلہ دیش کی ٹیم کھانے کے وقفے تک 330 اسکور بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔

جواب میں پاکستان کی ٹیم نے بغیر کسی نقصان کے 145 اسکور بنائے ہیں۔
عابد علی نے93 اور عبد اللہ شفیق نے 52 اسکور بنائے ہیں۔

کم روشنی کی وجہ سے آج بھی میچ 6 اوور پہلے ختم کر دیا گیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج پہلے ٹیسٹ میچ کا تیسرا دن ہے۔
کل میچ کم روشنی کی وجہ سے جلد ختم کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آج میچ مقررہ وقت سے 7 منٹ پہلے شروع ہو گا۔

پاکستان 145 اسکور بغیر کسی نقصان کے اپنی اننگ جاری رکھے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
عبد اللہ شفیق پہلے ہی اوور میں 52 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ

Abdullah Shafique lbw b Taijul Islam 52 (166b 2x4 2x6) SR: 31.32
 

شمشاد

لائبریرین
اظہر علی پہلی ہی گیند پر آؤٹ

Two wickets in two balls - what a start for Bangladesh this morning!
Azhar Ali lbw b Taijul Islam 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0
 

شمشاد

لائبریرین
بابر اعظم 46 گیندوں پر 10 اسکور بنا کر کلین بولڈ

Babar Azam b Mehidy Hasan Miraz 10 (46b 1x4 0x6) SR: 21.73
 

شمشاد

لائبریرین
میچ کے تیسرے دن کھانے کے وقفے تک پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 203 اسکور بنائے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کا مجموعی اسکور 7 وکٹوں کے نقصان پر 239 ہے۔

پاکستان کو بنگلہ دیش کا پہلی اننگ کا اسکور برابر کرنے کے لیے ابھی بھی 91 اسکور کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کا مجموعی اسکور 9 وکٹوں کے نقصان پر 286 ہے۔

ابھی بھی پاکستان کو بنگلہ دیش کا اسکور برابر کرنے کے لیے 44 اسکور کی ضرورت ہے۔

اس وقت وکٹ پر شاہین شاہ آفریدی اور فہیم اشرف موجود ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور 286 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی پہلی اننگ کا اختتام ہوا۔

بنگلہ دیش کے Taijul Islam کامیاب ترین باؤلر رہے۔ اس نے 7 وکٹیں حاصل کیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بڑی خواہش تھی کہ اظہر علی، بابر اعظم، محمد رضوان اور فواد عالم کی بیٹنگ دیکھنے کی، لیکن ان چاروں نے ہی مایوس کیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
شادمان اسلام شاہین شاہ آفریدی کا شکار ہو گیا۔

Shadman Islam lbw b Shaheen Shah Afridi 1 (12b 0x4 0x6) SR: 8.33
 

شمشاد

لائبریرین
اسی اوور میں نجم الحسن آفریدی کا دوسرا شکار ہو گیا۔

Najmul Hossain Shanto c Abdullah Shafique b Shaheen Shah Afridi 0 (2b 0x4 0x6) SR: 0
 
Top