پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش

شمشاد

لائبریرین
تیسرے دن کے اختتام پر بنگلہ دیش نے اپنی دوسری اننگ میں4 وکٹوں کے نقصان پر 39 اسکور بنائے تھے۔ بنگلہ دیش کو مجموعی طور پر 83 اسکور کی برتری حاصل ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج پہلے ٹیسٹ میچ کا چوتھا دن ہے۔
میچ مقررہ وقت سے تین منٹ پہلے شروع ہو گا۔
بنگلہ دیش اپنی دوسری اننگ 39 اسکور 4 کھلاڑی آؤٹ سے شروع کرے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیا بات ہے حسن علی کی۔
پہلے ہی اوور کی تیسری گیند پر Mushfiqur Rahim کو کلین بولڈ کر دیا۔

Mushfiqur Rahim b Hasan Ali 16 (33b 2x4 0x6) SR: 48.48
 
اس وقت پاکستان کے 6 بیٹسمین کی رن اوسط 40 سے زائد ہے، اگر پہلا میچ کھیلنے والے عبد اللہ شفیق کو نظر انداز بھی کر دیا جائے، تو 5 ایسے بیٹسمین موجود ہونا ایک اچھی علامت ہے۔ امید ہے کہ تسلسل کے ساتھ پرفارم کرتے رہے تو پاکستان کی ریٹنگ میں بھی بہتری آئے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے مجموعی طور پر 202 اسکور کی ضرورت ہے، جس میں سے وہ بغیر کسی نقصان کے 38 اسکور بنا چکے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کی کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے دورے پر ہے۔
آج دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ کا آغاز ڈھاکہ کے میرپور سٹیڈیم میں ہو رہا ہے۔
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج پہلے دن کھانے کے وقفے تک پاکستان نے دو وکٹوں کے نقصان پر 31 اوور میں 78 اسکور بنائے ہیں۔
 
Top