پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش

شمشاد

لائبریرین
شاہین شاہ آفریدی کا ایک اور شکار
Nurul Hasan c †Mohammad Rizwan b Shaheen Shah Afridi 11 (13b 1x4 0x6) SR: 84.61
 
پاکستان کو جیت کے لیے 109 رنز کا ہدف ،
شاید 20 اورز میں 109 رنز کا ہدف حاصل کرنا مشکل نہیں مگر پچ کی صورتحال دیکھتے ہوئے 109 رنز کا ہدف پاکستانی بلے بازوں کے لیے تھوڑا چیلنج بھی ہو سکتا ہے ۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیش نے اپنی اننگ میں 7 وکٹوں کے نقصان پر ایک چھکا اور 8 چوکوں کی مدد سے 108 بنائے۔
 
Top