پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

6Euevz4.jpg
 

سید رافع

محفلین
اسطرح فوج پروٹیکٹ ہو گی اور اسکے خلاف 126 دن کا دھرنا بھی ہو سکے گا۔
پروٹیکٹ ہونا تو آسانی سے سمجھ آ جائے گا، صحیح؟ جہاں تک فوج کے کرپٹ عناصر کے خلاف دھرنے کی بات ہے تو یہ وقت بتائے گا۔ ایک امید ہے۔

ساتھ ہی ایسی حکومت آئے گی جس کو مذہب سے دلچسپی نہ ہو گی سو سب کی بات سننے کا موقعہ ملے گا۔
بلے کی حکومت غیر مذہبی نہ ہو گی؟

ایسی حکومت اسلام کو استعمال نہیں کر پائے گی
ظاہر ہے جب مذہبی نہ ہو گی تو استعمال بھی نہ کرے گی۔
 

سید رافع

محفلین
پولنگ ایجنٹ نے میرے بچوں کے انگھوٹوں پر بھی ان مٹ سیاہی لگا دی۔ بچے اردگرد ہوں تو سب خوش رہتے ہیں ماحول خوشگوار ہو جاتا ہے۔ عورتوں اور بچوں کو ہر جگہ ہونا چاہیے، یہاں تک کہ مسجد کی پچھلی صفوں میں بھی۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
پولنگ ایجنٹ نے میرے بچوں کے انگھوٹوں پر بھی ان مٹ سیاہی لگا دی۔ بچے اردگرد ہوں تو سب خوش رہتے ہیں ماحول خوشگوار ہو جاتا ہے۔ عورتوں اور بچوں کو ہر جگہ ہونا چاہیے، یہاں تک کہ مسجد کی پچھلی صفوں میں بھی۔
آپ کی بھی سن لی گئی ہے اور اس بار "دیر" میں پہلی بار خواتین ووٹ ڈال رہی ہیں۔
 

زیک

مسافر
تفصیل پلیز!
میرے لیے پاک فوج وہ ہے جس کے جوان اپنی جانوں کی قربانی دے رہے ہیں۔
یہ والی؟

1947: Tribal lashkars sent by Pakistan loot & plunder Kashmir letting India land their forces in Kashmir. This creating the Kashmir problem

1958: Army takes over Pakistan ruling until they lose half the country 13 years later

1965: Attack Indian Kashmir and fail spectacularly in achieving any objectives. The resulting war ends in a stalemate

1971: Launches military operation against the majority population of the country. Rape and murder leads to military defeat and loss of half the country

1977: Back in power so soon

1979: Hangs the Prime Minister

1984: Loses Siachen glacier

1988: Creates IJI to stop PPP from coming to power

1999: Sends troops to Kargil without any strategic planning or objective. Can’t provide logistical support to those troops and lets them die

1999: Takes over the country when its chief is fired

2011: Finds Osama Bin Laden killed by US seals right next to PMA
 
Top