پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 26, 2018

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز یکم اپریل سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگی-
    سیریز کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے-
    میچز 1،2،3 اپریل کو کھیلے جائیں گے-

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 1
  2. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    پاکستانی لگتا ہے سارا سال کرکٹ ہی کھیلتے رہتے ہیں۔
     
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,826
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
    پی ایس ایل ٹیمز کے اعتبار سے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    8,517
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    یہ تو ان کی نوکری ہے بھائی ۔
    کیا آپ سارا سال نوکری نہیں کرتے ؟ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  5. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    8,517
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    یعنی تین دن میں سیریز ختم ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  6. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    جی 7 سے آئی پی ایل شروع ہو رہی تو- وغیرہ وغیرہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  7. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    8,517
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    اچھا اچھا ۔
    اب میں سمجھا ترے رخسار پہ تل کا مطلب ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,615
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    ایک سادہ سا سوال کیریبین کھلاڑی پاکستان سے سیدھا انڈیا آئیں گے یا کوئی اور راستہ لیں گے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,892
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    کیا پاکستان اور انڈیا کے درمیان فضائی رابطے ختم ہو گئے ہیں، خدانخواستہ؟ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,656
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شاید براستہ دوبئی

    کیونکہ پاکستانی کهلاڑی بهی ورلڈ کپ کے لیے براستہ دوبئی ہی گئے تهے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • متفق متفق × 1
  11. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    امید ہے کہ عمدہ سیریز دیکھنے کو ملے گی۔
     
  12. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    یوں تو فضائی رابطے قائم ہیں جیسا کہ وارث بھائی نے کہا لیکن میرے خیال میں براستہ دبئی/شارجہ/ابو ظہبی جائیں گے کھلاڑی-
    یوں امارات تک خرچہ کیربئین بورڈ اٹھائے گا اور آگے کا فرنچائز-
    جبکہ اگر کوئی براہ راست جانا چاھے گا تو غالباً یہ اسکی ذاتی جیب پر گراں گزرے گا- وغیرہ وغیرہ
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  13. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,615
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    گیل صاحب پنجاب کیلئے کھیلیں گے ان کو واگھا بارڈر پر اتار دینا وہاں سے بس سے چلے جائیں گے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  14. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,892
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    واللہ عجب ہیں آپ بھی "شاہ" جی! پاکستان میں میچ نہیں ہوتے تھے تو آپ نے رٹ لگائی ہوئی تھی کہ کیسا ملک ہے جو میچ تک نہیں کروا سکتا اور اب خدا خدا کر کے ہونے ہی لگے ہیں تو آپ کو طعنے سوجھ رہے ہیں!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  15. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    ڈن- اب اٹاری سے پک کرنا مت بھولئیے گا-
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 28, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    ویسٹ انڈیز بورڈ نے ابھی تک سکواڈ کا اعلان نہیں کیا-
    کیربئین بورڈ کو چاہئیے اگر کھلاڑی نہیں مان رہے تو صرف ڈیرن سیمی کو بھیج دے باقی 10 مُنڈے وہ پشاور سے اکٹھے کر لے گا-
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 29, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    یا کچھ "پھٹیچر کھلاڑی ہی بھیج دے۔ بندے ہی تو پورے کرنے ہیں۔ باقی کام سکرپٹ کا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    جی جی وہی تو-
    اور یہ بھی اصل کالی آندھی کپتان کے دور میں پاکستان کا ٹور کرے گی-
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,305
    جھنڈا:
    Pakistan
    ویسٹ انڈیز کا سکواڈ!!
    سکرپٹ رائٹر کی چاندیاں ہونے والی ہیں-

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  20. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    وہ کیوں جی؟
     

اس صفحے کی تشہیر