پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز یکم اپریل سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگی-
سیریز کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے-
میچز 1،2،3 اپریل کو کھیلے جائیں گے-

IMG_20180326_210105.jpg
 
ایک سادہ سا سوال کیریبین کھلاڑی پاکستان سے سیدھا انڈیا آئیں گے یا کوئی اور راستہ لیں گے؟

یوں تو فضائی رابطے قائم ہیں جیسا کہ وارث بھائی نے کہا لیکن میرے خیال میں براستہ دبئی/شارجہ/ابو ظہبی جائیں گے کھلاڑی-
یوں امارات تک خرچہ کیربئین بورڈ اٹھائے گا اور آگے کا فرنچائز-
جبکہ اگر کوئی براہ راست جانا چاھے گا تو غالباً یہ اسکی ذاتی جیب پر گراں گزرے گا- وغیرہ وغیرہ
 
فہد اشرف

محفلین

گیل صاحب پنجاب کیلئے کھیلیں گے ان کو واگھا بارڈر پر اتار دینا وہاں سے بس سے چلے جائیں گے
 
محمد وارث

لائبریرین
پاکستانی لگتا ہے سارا سال کرکٹ ہی کھیلتے رہتے ہیں۔
واللہ عجب ہیں آپ بھی "شاہ" جی! پاکستان میں میچ نہیں ہوتے تھے تو آپ نے رٹ لگائی ہوئی تھی کہ کیسا ملک ہے جو میچ تک نہیں کروا سکتا اور اب خدا خدا کر کے ہونے ہی لگے ہیں تو آپ کو طعنے سوجھ رہے ہیں!
 
ویسٹ انڈیز بورڈ نے ابھی تک سکواڈ کا اعلان نہیں کیا-
کیربئین بورڈ کو چاہئیے اگر کھلاڑی نہیں مان رہے تو صرف ڈیرن سیمی کو بھیج دے باقی 10 مُنڈے وہ پشاور سے اکٹھے کر لے گا-
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
ویسٹ انڈیز بورڈ نے ابھی تک سکواڈ کا اعلان نہیں کیا-
کیربئین بورڈ کو چاہئیے اگر کھلاڑی نہیں مان رہے تو صرف ڈیرن سیمی کو بھیج دے باقی 10 مُنڈے کو پشاور سے اکٹھے کر لے گا-
یا کچھ "پھٹیچر کھلاڑی ہی بھیج دے۔ بندے ہی تو پورے کرنے ہیں۔ باقی کام سکرپٹ کا۔
 
Top