پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

کالی آندھی کو 204 رنز کا ہدف!!

203 پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بہترین اسکور ہے-
اس سے پہلے بنگلہ دیش کے خلاف بھی اتنے ہی رنز اسکور کئے تھے-
 
لگتا ہے ادارے کو غلطی لگ گئی ہے

ادارے کو لگا تھا 25 ہزار ڈالر ایکسٹرا جیب میں جائیں گے تو کچھ ایفرٹ بھی زیادہ نظر آئے گا جبکہ یہاں معاملہ اُلٹ لگ رہا تھا- باؤلنگ بیٹنگ اور خاص کر فیلڈنگ میں تو یوں لگ رہا جیسے پلان بنایا جا رہا ہو کہ کونسی بیچ جانا میامی یا کسے ہور-
 
Top