پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

آفریدی تو ان کا سربراہ ہے
وہ تو شکر ہے کہ پچ کی خشکی ختم کرنے کے لیے ہیڈ اینڈ شولڈر کا مشورہ نہیں دینے لگ گیا ایونٹ انتظامیہ کو :D
مجھے تو لگتا ہے کہ سپانسرز نے زیادہ ہی پیسہ لگا دیا ہے۔
اشتہار کا وقت بڑھایا گیا ہے ان حرکتوں سے۔
تماشائیوں کا حقیقی جوش و خروش دبا دیا ہے ان مصنوعی تماشوں نے۔
 
شاہد شاہ

محفلین
مجھے تو لگتا ہے کہ سپانسرز نے زیادہ ہی پیسہ لگا دیا ہے۔
اشتہار کا وقت بڑھایا گیا ہے ان حرکتوں سے۔
تماشائیوں کا حقیقی جوش و خروش دبا دیا ہے ان مصنوعی تماشوں نے۔
کل ہٹ دا ایریل بورڈ کا اشتہار دیکھ کر بہت غصہ آیا۔ بلے باز باقاعدہ اشتہار پر نشانہ بازی کر رہا تھا
 
مجھے تو لگتا ہے کہ سپانسرز نے زیادہ ہی پیسہ لگا دیا ہے۔
اشتہار کا وقت بڑھایا گیا ہے ان حرکتوں سے۔
تماشائیوں کا حقیقی جوش و خروش دبا دیا ہے ان مصنوعی تماشوں نے۔
ہیڈ اینڈ شولڈر والوں کی منطق کی بھی سمجھ نہیں آتی کل کے میچ میں ایک گنجا بھی ہیڈ اینڈ شولڈر والے سٹپ کر رہا تھا ،
یہ تو وہی بات ہو گئی کہ ویسٹ انڈیز والوں کو کہا جائے کہ آپ فیر اینڈ لولی کی ایڈ کریں
 
87 کے ورلڈکپ میں عبدالقادر نے فلپس کے بورڈ پہ شاٹ ماری تھی، جس پہ اس کو انعام ملا تھا۔

ایک عرصے تک King Fisher نے بھی کچھ ایسا ہی چکر چلایا ہوا تھا- اور ادارے نے گنگولی جی کو انکے بورڈ پر چھکا مار کر انعام حاصل کرتے دیکھا ہے-
 
Top