فہد اشرف
محفلین
بابر اعظم پچ پر زیادہ دیر رکنے کی وجہ سے پویلین کا راستہ بھول گئے تھے کپتان صاحب وہی بتانے آئے تھےسرفراز ایک رن بنا کر آؤٹ
پاکستان 266 پر پانچ آؤٹ
48 واں اوور جاری ہے ایک گیند باقی ہے ۔
آخری تدوین:
بابر اعظم پچ پر زیادہ دیر رکنے کی وجہ سے پویلین کا راستہ بھول گئے تھے کپتان صاحب وہی بتانے آئے تھےسرفراز ایک رن بنا کر آؤٹ
پاکستان 266 پر پانچ آؤٹ
48 واں اوور جاری ہے ایک گیند باقی ہے ۔
کچھ کمی رہ گئی تھی چلے میںآخری اوور میں 21 رنز بننے چاہئیں
واہ بہت خوب ۔مزیدار ۔ٹریفک جام کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اب تک کی کمنٹری۔
انڈہ جو حاصل کیا ہے تل کے کھا جائیں گے کیا
یا اسی کے ساتھ احمد، سیلفی کھنچوائیں گے کیا
پارٹنر شپ اچھی کھیلی بابر و فاخر نے آج
ملک کی بیٹنگ کی حالت کو بدل پائیں گے کیا
ایک چھکا وہ لگا کر، آؤٹ ہو کر چل دیے
پیرویِ آفریدی اب وہ فرمائیں گے کیا
آتے ہی چوکا لگا کر عزم ظاہر تو کیا
اب حفیظ اپنی پوزیشن کو بچا پائیں گے کیا
ہو گئے رخصت حفیظ اپنے ارادے چھوڑ کر
اب ملک سنیارٹی اپنی دکھا پائیں گے کیا
ہو گئی بابر کی ففٹی، اسی بالوں پر مگر
بعد ففٹی کے وہ اب رن ریٹ بڑھوائیں گے کیا
باری اچھی کھیلی ہے اب تک ملک نے تیز تر
تین سو اسکور تک دونوں پہنچوائیں گے کیا
سینکڑے کی دور میں وہ کیچ دے کر چل دیے
دوسری جانب سے بابر آگے بڑھ پائیں گے کیا
سرفراز آئے ہیں ان کے آؤٹ ہو جانے کے بعد
کھیل کر اچھا شکستوں کو بھلا پائیں گے کیا
چل دیے فوراً ہی واپس ٹیم کے فرمانروا
فائنل کے سحر سے وہ اب نکل پائیں گے کیا
سینکڑہ کر کے مکمل چل دیے بابر میاں
اپنی اس پرفارمنس کو جاری رکھ پائیں گے کیا
تین سو تو ہو نہیں پائے، پھر بھی کافی کر لیے
باؤلرز اپنا تماشا اب دکھا پائیں گے کیا
ناشکری اگر یہی لائن 100 پر لگ جاتی تو 200 وی نہیں کرنا تھا شہزادوں نےلائن لگنے کی وجہ سے اسکور 300 سےکم بنا ۔ورنہ آج کا اسکور 315 سے 325 تھا۔
سوری بھائی جان میچ کے چکروں میں ہم شکریہ ادا کرنا ہی بھول گئےمیں اکثر یہ لنک استعمال کرتا ہوں۔
اگر ایسا ہوجاتا تو آپ کے شہزادے وہ والے کہلاتے جن کو اکثر بولا جاتا ہے " شہزادے کل سویرے سڈا گٹر دا کچرا کڈ دے ویں"ناشکری اگر یہی لائن 100 پر لگ جاتی تو 200 وی نہیں کرنا تھا شہزادوں نے
زبردست۔ٹریفک جام کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اب تک کی کمنٹری۔
انڈہ جو حاصل کیا ہے تل کے کھا جائیں گے کیا
یا اسی کے ساتھ احمد، سیلفی کھنچوائیں گے کیا
پارٹنر شپ اچھی کھیلی بابر و فاخر نے آج
ملک کی بیٹنگ کی حالت کو بدل پائیں گے کیا
ایک چھکا وہ لگا کر، آؤٹ ہو کر چل دیے
پیرویِ آفریدی اب وہ فرمائیں گے کیا
آتے ہی چوکا لگا کر عزم ظاہر تو کیا
اب حفیظ اپنی پوزیشن کو بچا پائیں گے کیا
ہو گئے رخصت حفیظ اپنے ارادے چھوڑ کر
اب ملک سنیارٹی اپنی دکھا پائیں گے کیا
ہو گئی بابر کی ففٹی، اسی بالوں پر مگر
بعد ففٹی کے وہ اب رن ریٹ بڑھوائیں گے کیا
باری اچھی کھیلی ہے اب تک ملک نے تیز تر
تین سو اسکور تک دونوں پہنچوائیں گے کیا
سینکڑے کی دور میں وہ کیچ دے کر چل دیے
دوسری جانب سے بابر آگے بڑھ پائیں گے کیا
سرفراز آئے ہیں ان کے آؤٹ ہو جانے کے بعد
کھیل کر اچھا شکستوں کو بھلا پائیں گے کیا
چل دیے فوراً ہی واپس ٹیم کے فرمانروا
فائنل کے سحر سے وہ اب نکل پائیں گے کیا
سینکڑا کر کے مکمل چل دیے بابر میاں
اپنی اس پرفارمنس کو جاری رکھ پائیں گے کیا
تین سو تو ہو نہیں پائے، پھر بھی کافی کر لیے
باؤلرز اپنا تماشا اب دکھا پائیں گے کیا
لائن (دیر سے) لگنے کی وجہ سے سکور 300 سے کم بنا، ورنہ 200 سے کم بننا تھا۔لائن لگنے کی وجہ سے اسکور 300 سےکم بنا ۔ورنہ آج کا اسکور 315 سے 325 تھا۔
لائن (دیر سے) لگنے کی وجہ سے سکور 300 سے کم بنا، ورنہ 200 سے کم بننا تھا۔
سٹار ہیں ہماری کرکٹ ٹیم کے اور کبھی کبھار دل کرتا ہے ان سب کو سٹار ہی بنا دیا جائےاگر ایسا ہوجاتا تو آپ کے شہزادے وہ والے کہلاتے جن کو اکثر بولا جاتا ہے " شہزادے کل سویرے سڈا گٹر دا کچرا کڈ دے ویں"
آج کل ہائی وے پر ٹریفک زیادہ جام ہوتا ہے شام کے وقت۔زبردست۔
غنیمت کہ آپ مری روڈ پہ نہیں رہتے، ورنہ دنوں میں دیوان ہوا کرتے۔
جی جی اسٹار بنا کے لٹکا دینا چاہیے ۔سٹار ہیں ہماری کرکٹ ٹیم کے اور کبھی کبھار دل کرتا ہے ان سب کو سٹار ہی بنا دیا جائے
رونق بے شک آ جائے پھر چاہیے ہمیں نیند نا آئے کمال استکمرے میں جگہ جگہ دھاگے سے ۔آپ کے کمرے میں رونق آجائے گی۔