پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

سروش

محفلین
schedule.jpg

٭٭تمام اوقات پاکستانی وقت کے مطابق ہیں
 
ابھی آپ خود کر سکتے ہیں۔ اوپر لڑی کے اختیار پر کرسر لائیں، عنوان کی تبدیلی کا آپشن آ جائے گا۔
ویسے عنوان میں سے صرف شیڈول نکال دیں، تب بھی مقصد پورا ہو جائے گا۔
آپ نے یہ لڑی کھولی ہے اور عنوان میں تدوین کا اختیار صرف آپ کو ہے۔ہمارے پاس یہ اختیار نظر نہیں آ رہا۔
 
کوسنے، اور اینٹ پتھر روڑے بھی۔ ڈائی ہارڈ قسم کے فین ہر جگہ ایک جیسے ہی ہوتے ہیں! :)
ہماری ٹیم حفاظت میں ہے نا تو ہم جیتے گے اور نا ہی پتھر و اینٹ کھانے کے حق دار بنے گے
گالیاں ہی ہے اپنی عوام کی کھا لیں گے ساتھ گانا چلا دے گے تم ہارو یا جیتوں ہمیں تم سے پیارا ہے
نوٹ (گانا صرف ومین ٹیم کے لیے لگایا جائے گا)
 

ابن توقیر

محفلین
کوسنے، اور اینٹ پتھر روڑے بھی۔ ڈائی ہارڈ قسم کے فین ہر جگہ ایک جیسے ہی ہوتے ہیں! :)
ویسے اگر ہمارے شہزادے "اسی رفتار" سے جیتتے تو اس طرح کی "ایک آدھ" ہار تو ہم اپنی خوشی سے ہی سر کا صدقہ کردیتے ۔"بےچاری" آسٹریلیا کی "اکلوتی،اکلوتی" جیت پر بھی اتنا غصہ!!!
 
Top