پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

فہد اشرف

محفلین
سرفراز ایک رن بنا کر آؤٹ
پاکستان 266 پر پانچ آؤٹ
48 واں اوور جاری ہے ایک گیند باقی ہے ۔
بابر اعظم پچ پر زیادہ دیر رکنے کی وجہ سے پویلین کا راستہ بھول گئے تھے کپتان صاحب وہی بتانے آئے تھے
 
آخری تدوین:
ٹریفک جام کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اب تک کی کمنٹری۔ :p

انڈہ جو حاصل کیا ہے تل کے کھا جائیں گے کیا
یا اسی کے ساتھ احمد، سیلفی کھنچوائیں گے کیا

پارٹنر شپ اچھی کھیلی بابر و فاخر نے آج
ملک کی بیٹنگ کی حالت کو بدل پائیں گے کیا

ایک چھکا وہ لگا کر، آؤٹ ہو کر چل دیے
پیرویِ آفریدی اب وہ فرمائیں گے کیا

آتے ہی چوکا لگا کر عزم ظاہر تو کیا
اب حفیظ اپنی پوزیشن کو بچا پائیں گے کیا

ہو گئے رخصت حفیظ اپنے ارادے چھوڑ کر
اب ملک سنیارٹی اپنی دکھا پائیں گے کیا

ہو گئی بابر کی ففٹی، اسی بالوں پر مگر
بعد ففٹی کے وہ اب رن ریٹ بڑھوائیں گے کیا

باری اچھی کھیلی ہے اب تک ملک نے تیز تر
تین سو اسکور تک دونوں پہنچوائیں گے کیا

سینکڑے کی دور میں وہ کیچ دے کر چل دیے
دوسری جانب سے بابر آگے بڑھ پائیں گے کیا

سرفراز آئے ہیں ان کے آؤٹ ہو جانے کے بعد
کھیل کر اچھا شکستوں کو بھلا پائیں گے کیا

چل دیے فوراً ہی واپس ٹیم کے فرمانروا
فائنل کے سحر سے وہ اب نکل پائیں گے کیا

سینکڑا کر کے مکمل چل دیے بابر میاں
اپنی اس پرفارمنس کو جاری رکھ پائیں گے کیا

تین سو تو ہو نہ پائے، پھر بھی کافی کر لیے
باؤلرز اپنا تماشا اب دکھا پائیں گے کیا
 
سینکڑہ کر کے مکمل چل دیے بابر میاں
اپنی اس پرفارمنس کو جاری رکھ پائیں گے کیا

تین سو تو ہو نہیں پائے، پھر بھی کافی کر لیے
باؤلرز اپنا تماشا اب دکھا پائیں گے کیا
واہ بہت خوب ۔مزیدار ۔:)
زبردست فائدہ اٹھایا آپ نے ٹریفک جام کا۔
 
یاز

محفلین
ٹریفک جام کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اب تک کی کمنٹری۔ :p

انڈہ جو حاصل کیا ہے تل کے کھا جائیں گے کیا
یا اسی کے ساتھ احمد، سیلفی کھنچوائیں گے کیا

پارٹنر شپ اچھی کھیلی بابر و فاخر نے آج
ملک کی بیٹنگ کی حالت کو بدل پائیں گے کیا

ایک چھکا وہ لگا کر، آؤٹ ہو کر چل دیے
پیرویِ آفریدی اب وہ فرمائیں گے کیا

آتے ہی چوکا لگا کر عزم ظاہر تو کیا
اب حفیظ اپنی پوزیشن کو بچا پائیں گے کیا

ہو گئے رخصت حفیظ اپنے ارادے چھوڑ کر
اب ملک سنیارٹی اپنی دکھا پائیں گے کیا

ہو گئی بابر کی ففٹی، اسی بالوں پر مگر
بعد ففٹی کے وہ اب رن ریٹ بڑھوائیں گے کیا

باری اچھی کھیلی ہے اب تک ملک نے تیز تر
تین سو اسکور تک دونوں پہنچوائیں گے کیا

سینکڑے کی دور میں وہ کیچ دے کر چل دیے
دوسری جانب سے بابر آگے بڑھ پائیں گے کیا

سرفراز آئے ہیں ان کے آؤٹ ہو جانے کے بعد
کھیل کر اچھا شکستوں کو بھلا پائیں گے کیا

چل دیے فوراً ہی واپس ٹیم کے فرمانروا
فائنل کے سحر سے وہ اب نکل پائیں گے کیا

سینکڑا کر کے مکمل چل دیے بابر میاں
اپنی اس پرفارمنس کو جاری رکھ پائیں گے کیا

تین سو تو ہو نہیں پائے، پھر بھی کافی کر لیے
باؤلرز اپنا تماشا اب دکھا پائیں گے کیا
زبردست۔
غنیمت کہ آپ مری روڈ پہ نہیں رہتے، ورنہ دنوں میں دیوان ہوا کرتے۔
 
Top