پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

یاز

محفلین
پچاس اوورز مکمل ہونے پر سری لنکا نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز بنائے۔ یوں پاکستان نے 83 رنز سے میچ جیت لیا۔
 

یاز

محفلین
قوی امکان ہے کہ بابر اعظم کو مین آف دی میچ قرار دیا جائے گا۔ تاہم شعیب ملک کے بھی چانسز ہو سکتے ہیں۔
 

ابن توقیر

محفلین
چیمپئن آف دا چیمپئنز کی ون ڈے میں شاندار کارکردگی دکھانے کا سلسلہ جاری۔دعا ہے کہ یہ سلسلہ یوں چلتا رہے،ہار جیت اپنی جگہ پر ورلڈ کپ میں بھی ٹیم لڑ کر کھیلے تاکہ "تگڑے" مقابلے دیکھنے کو مل سکیں۔
 

ابن توقیر

محفلین
دس وکٹ حاصل نہ کرنا سوچنے کا مقام ہے۔
بیٹنگ تو فلکچویٹ کرتی رہتی ہے۔
باولنگ ہمیشہ سے ہی ہماری طاقت رہی ہے پر اس طرح کی سچوئیشن میں جب بیٹنگ چل جائے تو باولرز بھی "آرام ڈے" منالیتے ہیں ،کیونکہ ایسے چانسز انہیں کم کم جو نصیب ہوتے ہیں۔
 

یاز

محفلین
یہ سری لنکا کی ون ڈے میں مسلسل ساتویں شکست ہے۔ جبکہ کرک انفو کے مطابق پاکستان کی ون ڈے میں مسلسل پانچویں کامیابی ہے۔
 
Top