یاز
محفلین
بابر اعظم کے سٹرائیک ریٹ کو دیکھتے ہوئے یہ پاکستانی ٹیم کے خلاف سازش لگتی ہےبابر اعظم کا کیچ ڈراپ ہوا
بابر اعظم کے سٹرائیک ریٹ کو دیکھتے ہوئے یہ پاکستانی ٹیم کے خلاف سازش لگتی ہےبابر اعظم کا کیچ ڈراپ ہوا
حفیظ کا پہلا ریویو کامیاب ہوا ہے شایداور حفیظ آؤٹ
دل کا جانا ٹھہر گیا ہےاور اگلی گیند پر ہی کیچ ہوگئے حفیظ
اور اس سازش کے پیچھے بھی یقینا بھارت کا ہاتھ ہوگا۔بابر اعظم کے سٹرائیک ریٹ کو دیکھتے ہوئے یہ پاکستانی ٹیم کے خلاف سازش لگتی ہے
یہودی لابی وغیرہ بھی تواور اس سازش کے پیچھے بھی یقینا بھارت کا ہاتھ ہوگا۔
آجکل تو پاکستان میں کسی اور کے خلاف شور مچایا جا رہا ہےیہودی لابی وغیرہ بھی تو
شور مچائے چور۔آجکل تو پاکستان میں کسی اور کے خلاف شور مچایا جا رہا ہے
جی جیآجکل تو پاکستان میں کسی اور کے خلاف شور مچایا جا رہا ہے
بے فکر رہیے بھیا،انیس اوورز مزید آرام سے کھیل لیں شہزادے پھر کنٹرول کرلیں گے رن ریٹ کو۔رن ریٹ ہنوز ضعف کا شکار
نہیں انڈیا والوں کے داماد ہیں۔یہ ملک صاحب بھی اپنے والے ہی ہیں نا؟
بعد ففٹی کے وہ اب رن ریٹ بڑھوائیں گے کیا؟بابر اعظم نے نصف سنچری مکمل کر لی