پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

ابن توقیر

محفلین
"پروفیسر" صاحب بادل نخواستہ بابر اعظم کا ساتھ دیں گے وکٹ پر۔اچھے بھلے آرام کررہے تھے پر ٹیم کے وسیع تر مفاد کے لیے انہیں تکلیف دی گئی۔ہم ان کے شکرگزار ہیں کہ انہوں نے "نہ " نہیں کی اور تشریف لے آئے۔
18 اوورز 77 رنز اور "صرف" 2 آوٹ۔
 

یاز

محفلین
پروفیسر جی کی جانب سے چند چوکے رسید کئے جا چکے ہیں. کوئی پل آتا ہے کہ وکٹ کا گرنا دیکھنے کو ملے
 
Top