پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

محمداحمد

لائبریرین
آج ساؤتھ افریقہ کی ٹیم بیٹنگ کر رہی ہے۔

اور 16 اوورز میں ان کا اسکور 83 ہے۔ جبکہ ایک کھلاڑی یعنی ہاشم آملہ آوٹ ہو گئے ہیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
18 اوورز کا کھیل مکمل ہو چکا ہے ۔

ساؤتھ افریقہ کا اسکور 90 رنز
ایک کھلاڑی کے نقصان کے ساتھ۔
 

محمداحمد

لائبریرین
21 اوورز کا کھیل مکمل ہو چکا ہے ۔

ساؤتھ افریقہ کا اسکور 109 رنز
2 کھلاڑی کے نقصان کے ساتھ۔
 

محمداحمد

لائبریرین
شاہد آفریدی نے ڈوپلیسی کو بھی آوٹ کر دیا ہے ۔ یوں اب اسکور 112 تین کھلاڑیوں کے نقصان کے ساتھ۔
 
Top