پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ

42 اوور

203 اسکور

4 آؤٹ

سعید اجمل کا اور اننگ کا بھی پہلا میڈآن اوور
 

شمشاد

لائبریرین
ہدف تو خاصا بڑا ہے۔

وہاب ریاض، سہیل تنویر اور محمد حفیظ خاصے مہنگے گیند باز ثابت ہوئے ہیں۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
پاکستانی ٹیم سکور چیسنگ میں ہمیشہ سے بُری ہے پروفیشنل ازم کی رتی نہیں ٹیم ورک کا انتہائی فقدان سو ایسے میں کوئی انفرادی طور پر تکے سے چل گیا تو جیت بھی سکتے نہیں
 

بھلکڑ

لائبریرین
پاکستانی ٹیم سکور چیسنگ میں ہمیشہ سے بُری ہے پروفیشنل ازم کی رتی نہیں ٹیم ورک کا انتہائی فقدان سو ایسے میں کوئی انفرادی طور پر تکے سے چل گیا تو جیت بھی سکتے نہیں
باقی سب ٹھیک ہے لیکن آخر ی جملے کو جیت سکتے ہیں میں تبدیل کر لیں!!!
:)
 
Top