پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

محمداحمد

لائبریرین
24 اوورز کا کھیل مکمل ہو چکا ہے ۔

ساؤتھ افریقہ کا اسکور 117رنز
3 کھلاڑیوں کے نقصان کے ساتھ۔
 

شمشاد

لائبریرین
عرفان نے ہاشم آملہ کو پانچویں اوور میں کلین بولڈ کر دیا تھا

170497.jpg
 
Top