پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

جی ابھی تو مصباح اور عمر امین اچھا ہی کھیل رہے ہیں ۔۔ آج شمشاد بھائی محمد احمد انیس الرحمن کدھر ہیں ؟
مجھے شمشاد بھائی نے آنے سے منع کیا ہوا ہے۔:cry:
آ گیا ہوں تو جاتے جاتے عرض کرتا ہوں۔
19 دوڑیں 36 گیندوں پر

ون ڈے پہ کلنک کا اک داغ ہے مصباح
ٹیسٹ کے لیے فقط سبز باغ ہے مصباح
سستی سے کام لو اور دشمن کو سلا دو
دنیا کے لیے روشن چراغ ہے مصباح

انیس نامعلومؔ:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
اندھا دھند بلا گھمانے کا انجام
صرف سات گیندیں ہی کھیل پائے۔

اب تو 140 اسکور بھی بنتا نظر نہیں آتا۔
 
Top