تیسرے میچ کا دھاگہ کسی نے نہیں کھولا۔ سو ہم یہ کام کر دیتے ہیں۔
محمداحمد لائبریرین نومبر 6، 2013 #2 آج ساؤتھ افریقہ کی ٹیم بیٹنگ کر رہی ہے۔ اور 16 اوورز میں ان کا اسکور 83 ہے۔ جبکہ ایک کھلاڑی یعنی ہاشم آملہ آوٹ ہو گئے ہیں۔
آج ساؤتھ افریقہ کی ٹیم بیٹنگ کر رہی ہے۔ اور 16 اوورز میں ان کا اسکور 83 ہے۔ جبکہ ایک کھلاڑی یعنی ہاشم آملہ آوٹ ہو گئے ہیں۔
محمداحمد لائبریرین نومبر 6، 2013 #5 عینی شاہ نے کہا: پھر پھر پھر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوش آمدید۔۔۔!
محمداحمد لائبریرین نومبر 6، 2013 #6 18 اوورز کا کھیل مکمل ہو چکا ہے ۔ ساؤتھ افریقہ کا اسکور 90 رنز ایک کھلاڑی کے نقصان کے ساتھ۔
محمداحمد لائبریرین نومبر 6، 2013 #9 21 اوورز کا کھیل مکمل ہو چکا ہے ۔ ساؤتھ افریقہ کا اسکور 109 رنز 2 کھلاڑی کے نقصان کے ساتھ۔
محمداحمد لائبریرین نومبر 6، 2013 #10 ماہی احمد نے کہا: اففف 109 صرف 20.5 اوور میں صرف 2 آوٹ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک صاحب کو تو ابھی آفریدی بھائی نے چلتا کر دیا ہے۔
ماہی احمد نے کہا: اففف 109 صرف 20.5 اوور میں صرف 2 آوٹ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک صاحب کو تو ابھی آفریدی بھائی نے چلتا کر دیا ہے۔
محمداحمد لائبریرین نومبر 6، 2013 #11 عینی شاہ نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج کون جیتے گا؟؟؟
محمداحمد لائبریرین نومبر 6، 2013 #13 شاہد آفریدی نے ڈوپلیسی کو بھی آوٹ کر دیا ہے ۔ یوں اب اسکور 112 تین کھلاڑیوں کے نقصان کے ساتھ۔
عینی شاہ محفلین نومبر 6، 2013 #14 محمداحمد نے کہا: آج کون جیتے گا؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عینی مینی مینز اج بھی پاکستان ہارے ای ہارے
محمداحمد نے کہا: آج کون جیتے گا؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عینی مینی مینز اج بھی پاکستان ہارے ای ہارے
محمداحمد لائبریرین نومبر 6، 2013 #16 عینی شاہ نے کہا: عینی مینی مینز اج بھی پاکستان ہارے ای ہارے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ نا زیادہ نا انیس الرحمن بھائی نہ بنیں ۔ ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
عینی شاہ نے کہا: عینی مینی مینز اج بھی پاکستان ہارے ای ہارے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ نا زیادہ نا انیس الرحمن بھائی نہ بنیں ۔ ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
شمشاد لائبریرین نومبر 6، 2013 #17 عینی شاہ نے کہا: پھر پھر پھر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پُھر پُھر پُھر
عینی شاہ محفلین نومبر 6، 2013 #18 محمداحمد نے کہا: آپ نا زیادہ نا انیس الرحمن بھائی نہ بنیں ۔ ہاں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھئی عینی مینی جو کہتی ہے سچ کہتی ہے اپ دیکھ لینا نااااااااااااااااااااااااااااا نا نا نا نا اور اپ نے مجھے کراس دیا مجھے مجھے
محمداحمد نے کہا: آپ نا زیادہ نا انیس الرحمن بھائی نہ بنیں ۔ ہاں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھئی عینی مینی جو کہتی ہے سچ کہتی ہے اپ دیکھ لینا نااااااااااااااااااااااااااااا نا نا نا نا اور اپ نے مجھے کراس دیا مجھے مجھے
عینی شاہ محفلین نومبر 6، 2013 #19 شمشاد نے کہا: پُھر پُھر پُھر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انکل یہی مطلب تھا میرا بھی