پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور
پاکستان|4|26|صفر|50۔6|10۔5

کیسا اتفاق ہے کہ دونوں کھلاڑیوں کے 13، 13 اسکور ہیں، دونوں نے 12، 12 گیندیں کھیلی ہیں اور دونوں نے دو، دو چوکے مارے ہیں۔
 

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم، جنا ب میں بھی حاضر ہوں، پاکستان نے بالنگ میں بہت غلطیاں کی ہے مگرمیچ اچھا جائے گا
ابھی ابھی کامران اکمل کا رن آؤٹ بچ گیا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|6|29|صفر|83۔4|27۔5|232

ہندوستانی ٹیم نے اپنی پوری اننگ میں کوئی چھکا نہیں مارا۔
 

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم درویش بھائی، جی آیاں نوں

پاکستان کی بالنگ کا آغاز اچھا نہیں تھا اور فیلڈنگ تو بڑی ہی بری رہی، لیکن وہاب ریاض کی بالنگ نے میچ کو سہارا دیا
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|7|38|صفر|42۔5|18۔5|223
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|8|43|صفر|37۔5|19۔5|218
 

mfdarvesh

محفلین
میرادل چا رہا تھا عمر گل کو پکڑ کے خوب دھنائی کروں بہت زنز دے ڈالے ہیں، پتہ نہیں رزاق کو کیوں گیند نہیں دیا گیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top