پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور
ہندوستان|47|238|سات|06۔5

اوسط اب کیا کم ہو گی۔
اب یہی ہے کہ باقی کے تین اوورز میں کم سے کم اسکور دیں۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ میچ بہت سنسنی خیز ہونے جارہا ہے۔ مجھ میں تو پاکستان کے پہلے بیس اوور دیکھنے کی ہمت نہیں۔ دو گھنٹے کی نیند لوں گا۔ ساری رات سے جاگ رہا ہوں۔ :noxxx:

کچھ نہیں ہوتا میرے بھائی کیوں فکر کرتے ہیں اللہ بہتر کرے گا انشاءاللہ
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ظہیر خان کا ایک چوکا جو کے بلے کے کنارے پر لگنے کے بعد چوکا ہوا آؤٹ فیلڈ کہتے ہیں بہت تیز ہے دیکھتے ہیں پاکستان کی بار کیا ہوتا ہے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
عمر گل کا یہ اوور بھی اچھا نہیں رہا یوں تو فیلڈر نے اچھی فیلڈ کی لین پھر بھی عمر گل کو اسکور پڑ گے اس اوور میں بھی دس اسکور پڑ گے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور
ہندوستان|49|256|سات|22۔5

عمر گل اپنا آخری اوور کروا رہا ہے۔ اس اوور میں بھی 10 اسکور دیئے۔
عمر گل نے کُل 8 اوور کروائے جن میں 62۔8 کی اوسط سے 69 اسکور دیئے۔

اس کے بعد وہاب ریاض ہے میچ کا آخری اوور کروائے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top