پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور
ہندوستان|41|203|پانچ|95۔4

پورے میچ میں پہلی دفعہ اوسط اتنی کم ہوئی ہے۔
 

عثمان

محفلین
اور دھونی آؤٹ !
آفرین ہے بالروں پر کہ ایسی گھٹیا فیلڈنگ کے باوجود ایسی بہترین بالنگ!
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور
ہندوستان|42|205|چھ|88۔4

اب امید ہے کہ 250 تک پکڑ لیں گے۔
 

عثمان

محفلین
وہاب ریاض نے تو شعیب اختر کی جگہ اپنی سلیکشن کا حق ادا کردیا ہے۔
اب جو بدمعاش کیچ چھوڑ رہے ہیں انھیں چاہیے کہ کچھ غیرت کھائیں اور بیٹنگ میں کچھ کر کے دکھائیں۔ :mad:
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور
ہندوستان|44|213|چھ|84۔4

اب رانیا آؤٹ ہو جائے تو کھیل ختم سمجھیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top