پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عثمان

محفلین
اور ٹنڈولکر آؤٹ۔۔۔
چار کیچ چھڑوا کر بھی سنچری نہیں بنا پایا۔۔۔ ہاہاہا
اللہ اکبر!
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور
ہندوستان|37|187|پانچ|05۔5

لٹل ماسٹر کا انفرادی اسکور 85

سعید اجمل کی وکٹ، لٹل ماسٹر کامیاب نہیں ہو سکا۔
 

عثمان

محفلین
کاش پاکستانی فیلڈنگ کا معیار آج کچھ بہتر ہوتا۔۔ تو اس وقت بہت اچھی پوزیشن میں ہوتے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور
ہندوستان|38|189|پانچ|97۔4

شکر ہے اوسط پانچ سے تو نیچے آئی۔
 

عثمان

محفلین
نہیں یار۔۔ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے میچ میں فیلڈنگ کا معیار بہت اعلیٰ تھا۔
 

میم نون

محفلین
وہ تو چند ایکسیپشنز میں سے تھے، وگرنہ تو فیلڈنگ ایسی ہی ہے :(
بالنگ اور بیٹنگ سے کسی حد تک اس کی کمی پوری کر لیتے ہیں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top