پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عثمان

محفلین
اور اب ایک چوکا دے دیا۔
پاکستان کی بالنگ خوب ہے۔ لیکن فیلنڈنگ ساری محنت کا بیڑا غرق کرنے پہ تُلی ہے۔ :mad:
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور
ہندوستان|28|160|چار|71۔5

لٹل ماسٹر کا انفرادی اسکور بڑھتا ہی جا رہا ہے۔

اس وقت ہندوستانی ٹیم کے دو بہترین بلے باز کریز پر ہیں۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور
ہندوستان|28|160|چار|71۔5

لٹل ماسٹر کا انفرادی اسکور بڑھتا ہی جا رہا ہے۔

اس وقت ہندوستانی ٹیم کے دو بہترین بلے باز کریز پر ہیں۔

اب آپ اسکور بورڈ کو چلاتے رہیں میں تصویریں لگاتا ہوں ایک اور کیچ چھوڑ دیا
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور
ہندوستان|29|161|چار|55۔5

اوسط ابھی بھی بہت زیادہ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور
ہندوستان|31|170|چار|48۔5

اوسط ابھی بھی بہت زیادہ ہے۔

لٹل ماسٹر کو بار بار چانس ملنا اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ سنچریوں کی آج سنچری مکمل کر لے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور
ہندوستان|32|171|چار|34۔5

عمر گل کا کامیاب اوور، صرف ایک اسکور دیا۔
 

میم نون

محفلین
امی تو آج سموسے بنا رہہی ہیں، تھوڑی دیر میں دوپہر کے کھانے میں کھاؤں گا :)

عثمان بھائی، جو لنک میں نے دیا تھا میچ کے لئیے اسپر 3 نمبر چینل پر جیو سوپر اچھی کوالٹی میں آرہا ہے :)
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور
ہندوستان|33|173|چار|24۔5

اوسط ابھی بھی بہت زیادہ ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top