پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

عثمان

محفلین
میں صرف دو منٹ کیا کمپیوٹر سے ہٹا ہوں کہ دو آؤٹ ہوگئے۔ :eek::grin:
لیکن وہ ٹنڈولکر کے کیچ۔۔۔ کاش!
 

عثمان

محفلین
وہاب ریاض بہت خوبصورت بالنگ کررہا ہے۔ اس وقت اگر ٹنڈولکر آؤٹ ہوتا تو انڈیا کی بیٹنگ کا تو باجا بج چکا ہوتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں کھانا کھانے گیا تھا، واپس آیا ہوں تو تین اور کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔

میرا خیال ہے میں پھر سے کھانا کھانے چلا جاؤں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top