پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
لٹل ماسٹر کی قسمت اچھی لگ رہی ہے۔ اس کا کیچ بھی مصباح کے ہاتھوں سے ڈراپ ہو گیا۔

lbw, سٹمپ اور کیچ، تین زندگیاں مل چکی ہیں۔ اب صرف رن آؤٹ ہونا اور بولڈ ہونا باقی رہ گیا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور
ہندوستان|14|90|ایک|42۔6

لٹل ماسٹر جو اتنی دفعہ بچا ہے تو کچھ نہ کچھ کر دکھائے گا۔
 
میم نون

محفلین
شاباش خرم بھائی آپ تو بڑے ماہر ہیں نقل کرنے میں ;)

میرے خیال میں شمشاد بھائی نے اسے سعود بھائی کے بنائے ہوئے شگفتہ جدول ساز کی مدد سے بنایا ہے۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
شاباش خرم بھائی آپ تو بڑے ماہر ہیں نقل کرنے میں ;)

میرے خیال میں شمشاد بھائی نے اسے سعود بھائی کے بنائے ہوئے شگفتہ جدول ساز کی مدد سے بنایا ہے۔

میں نے تو ان کا مراسلہ اقتباس کیا اور کاپی کر لیا اس کے بعد اسی میں ایڈیٹ کر رہا ہوں:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top