پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور
ہندوستان|8|65|ایک|12۔8

اگر اسی طرح کھیلتے رہے تو پھر اللہ ہی حافظ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور
ہندوستان|9|68|ایک|55۔7

شکر ہے سعید اجمل نے کچھ روکا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور
ہندوستان|10|73|ایک|3۔7

پہلے دس اوور میں 73 اسکور بہت زیادہ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹنڈولکر کو ایل بی ڈبلیو دیا تھا ایمپائر نے، لیکن ریویو میں ٹنڈولکر بچ گیا۔

اب ہندوستانی ٹیم کے پاس ریویو کی ایک گنجائش باقی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور
ہندوستان|11|76|ایک|90٫6

اس اوور میں لٹل ماسٹر دو دفعہ بچا ہے۔

ایک دفعہ lbw اور ایک دفعہ کامران اکمل کے ہاتھوں سے۔
 

میم نون

محفلین
ویلکم بیک خرم بھائی

ویسے کامران اکمل نے زور بڑا لگایا تھا، شاباش ایسے ہی کرتے رہو اور دباؤ میں رکھو انڈین بلے بازوں کو :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور
ہندوستان|12|79|ایک|58۔6

اوسط فی اوور ابھی بھی بہت زیادہ ہے۔ اسکو کم کر کے زیادہ سے زیادہ 4 پر لانا چاہیے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ایک ٹیم کے پاس دو ریویو ہوتے ہیں ٹھیک ہونے کی صورت پر چلتے رہتے ہیں اور غلط ہونے کی صورت میں ختم ہوجاتے ہیں میں کھانا کھا کر آتا ہوں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top