پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
محمد حفیظ مناف پٹیل کی گیند پر دھونی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ
59 گیندوں پر 43 اسکور حاصل کیئے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|3۔15|70|دو|51۔4|53۔5|191
 
میم نون

محفلین
چوکا لگتا ہے تو بلکل خاموش ہوجاتے ہیں اچھی شارٹ کی بھی داد نہیں دیتے حالانکہ پاکستان میں میچ ہوتو ہماری تماشائی ایسا نہیں کرتے

یہ وہاں کے میڈیا کا کمال ہے۔

بس پچھلے دنوں پاکستانی اور انڈین میڈیا میں ہونے والے تبصروں کا تقابلی جائزہ لے لینا کافی ہو گا۔

پاکستانی میڈیا کا کردار مثبت رہا ہے جبکہ انڈیا کے کیا ہی کہنے
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ وہاں کے میڈیا کا کمال ہے۔

بس پچھلے دنوں پاکستانی اور انڈین میڈیا میں ہونے والے تبصروں کا تقابلی جائزہ لے لینا کافی ہو گا۔

پاکستانی میڈیا کا کردار مثبت رہا ہے جبکہ انڈیا کے کیا ہی کہنے

جی بلکل آپ نے درست فرمایا پاکستانی میڈیا کا کردار بہت مثبت رہا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|16|72|دو|50۔4|55۔5|189

اب یونس خان آئے ہیں کریز پر۔

انڈیا کے یہاں 102 اسکور تھے اور ان کا ایک کھلاڑی آؤٹ تھا۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اگر پاکستانی کھلاڑی ہر اوور کو میچ سمجھ کر کھیلنے تو آ رام سے جیت سکتے ہیں مثال کے طور پر ہر اوور کا ٹارگٹ رکھ لیں کہ اس اوور میں کتنے اسکور کرنے ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|17|77|دو|52۔4|57۔5|184

انڈیا کے یہاں 110 اسکور تھے اور ان کا ایک کھلاڑی آؤٹ تھا۔
 
شمشاد

لائبریرین
اگر پاکستانی کھلاڑی ہر اوور کو میچ سمجھ کر کھیلنے تو آ رام سے جیت سکتے ہیں مثال کے طور پر ہر اوور کا ٹارگٹ رکھ لیں کہ اس اوور میں کتنے اسکور کرنے ہیں

ایسا نہیں ہو سکتا۔ اگر ہر اوور میں مقررہ اسکور حاصل نہ کر سکے تو اگلے ہی اوور میں دباؤ بڑھ جائے گا۔

ہاں ہر کھلاڑی کے حصے میں 24 اسکور آتے ہیں جو کہ ایک آسان ہدف ہے کہ وہ پورا کرتے رہیں۔ بلکہ اگلے آنے والے کھلاڑی کے لیے آسانی پیدا کرتے جائیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|18|80|دو|44۔4|65۔5|181

انڈیا کے یہاں 114 اسکور تھے اور ان کا ایک کھلاڑی آؤٹ تھا۔
 
میم نون

محفلین
پچییس اوور تک آرام سے کھیلنا چاہئیے بغیر آؤٹ ہوئے، اسکے بعد کچھ چوکوں چھکوں کی طرف دیکھنا چاہئیے
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|19|84|دو|42۔4|70۔5|177

انڈیا کے یہاں 116 اسکور تھے اور ان کے دو کھلاڑی آؤٹ تھے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|20|89|دو|45۔4|73۔5|172

انڈیا کے یہاں 119 اسکور تھے اور ان کے دو کھلاڑی آؤٹ تھے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top