پاکستان اور انڈیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل کا اسکور بورڈ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|9|44|ایک|88۔4|29۔5|217

خان کا ایک اچھا اوور
صرف ایک اسکور دیا اور کامران اکمل کی وکٹ حاصل کی۔

پاکستان کو پہلا نقصان۔

کامران اکمل نے 21 گیندوں پر 19 اسکور حاصل کیئے۔
 

mfdarvesh

محفلین
جی ہاں اس کے ساتھ ہی میں مغرب پڑھنے جا رہا ہوں، کافی دیر ہو گئی ہے، نماز کے بعد حاضری دوں گا
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|10|52|ایک|20۔5|22۔5|209

کامران کے بعد اسد شفیق کریز پر۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|11|54|ایک|90۔4|30۔5|207

ہربھجن کا اچھا اوور، صرف دو اسکور دیئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|12|59|ایک|91۔4|31۔5|202
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|13|63|ایک|84۔4|35۔5|198
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|14|63|ایک|50۔4|49۔5|198

مناف کا میڈآن اوور
 

شمشاد

لائبریرین
ٹیم|اوور|مجموعی اسکور|آؤٹ|اوسط فی اوور|ضرورت اوسط فی اوور|جیتنے کے لیے اسکور کی ضرورت
پاکستان|15|70|ایک|66۔4|45۔5|191
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top