پانچواں ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

ڈیل سٹین نے ٹور میں چھٹی دفعہ محمد حفیظ کو آؤٹ کیا
155917.jpg
 

ساجد

محفلین
بڈھے گھوڑے جب تک جان نہیں چھوڑیں گے تب تک ٹیم کا حال ایسا ہی رہے گا۔ آفریدی ، مصباح ، یونس خان ، شعیب ملک کی اب قطعی کوئی جگہ نہیں بنتی ٹیم میں۔ اکمل برادران بھی ایک جوا ہیں لگ گیا تو ٹھیک ورنہ لٹیا ڈوب جاتی ہے۔ سعید اجمل بہت اچھا باؤلر ہے اس کی فیلڈنگ اور بیٹنگ پر مشق کروائی جائے تو مزید شاندار نتائج دے سکتا ہے اس سلسلے میں شین وارن کی مثال ہمارے سامنے موجود ہے۔ ٹیم سلیکشن میں بھی بہت خامیاں ہوتی ہیں۔ گراؤنڈ میں جا کر پتہ چلتا ہے کہ پاکستانی ٹیم کو پچ کے مطابق چُنا ہی نہیں گیا۔
اور فیلڈنگ میں تو ہماری ٹیم ازلی بدنام ہے :)
 
Top