پانچواں ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

رائن میکلارن نے ایک اوور میں دو وکٹیں لیں
155934.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
آج تو ہاشم آملہ کی بھی نہیں چلی۔
65 گیندوں پر صرف 22 اسکور بنا کر آؤٹ ہو گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ 30 اوورز میں 132 پر 3 آؤٹ

اب میچ پاکستان کے ہاتھوں سے نکل رہا ہے۔
 
Top