پانچواں ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

شمشاد

لائبریرین
پانچ گیندیں پہلے ہی 205 پر کہانی مُک گئی۔

پھر بھی اچھا ہی اسکور بنا لیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سب بلے بازوں کو شرم آنی چاہیے۔

ان سب سے اچھا تو جیند خان رہا کہ 29 گیندوں پر 26 اسکور بنایا ہے۔
 
محمد حفیظ،آؤٹ ہونے کے بعد واپس جاتے ہوئے
155915.jpg
 
Top