ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

سارہ خان

محفلین
کولکتا:امیتابھ بچن اور شفقت امانت بھی ایڈن گارڈنز اسٹیڈیم پہنچ گئے ۔۔ امیتابھ بچن بھارتی ترانہ اورشفقت امانت علی پاکستان کا قومی ترانہ گائیں گے
اسکی کیا ضرورت ہے ؟
 

یاز

محفلین
پشاور میں نظر آ گیا کیا ؟
پشاور میں تو کب کا نظر آ چکا بھائی۔

12804606_1041178945976091_3351959996911089575_n.jpg
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
ہاہاہاہاہا۔
پاکستانی گیند بازوں نے وکٹیں 10 لی ہیں۔۔ پر بھارت کے کهلاڑی صرف 5 آوٹ ہوئے ہیں۔۔۔
پشاور میں نظر آیا ہے بھائی، اس لئے اسی کو غنیمت جانیں۔
آپ کی غلطی کی نشاندہی پہ پھر صفر سے شروع کریں گے وہ کہ پہلے میچ ٹھیک نہیں ہوا۔
 
Top