ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

مجھے ایڈن گارڈن سے پیار ہے-
میں راہول ڈریوڈ اور ٹنڈولکر کی لڑکھڑاتی ہوئی وکٹس کی یاد کو ہمیشہ محفوظ رکھنا چاہتا-
لہذا آئی سی سی سے درخواست کے اب بھی میچ کولکتہ سے منتقل کیا جائے-
 

arifkarim

معطل
کیا آج ایک ہی میچ ہے؟
خواتین کدھر گئیں؟

ویسے مجھے کرکٹ میں کچھ خاص دلچسپی نہیں ہے. مگر میزبان شہر میں ہونے کی وجہ سے لوگوں کے درمیان زبردست کریز دیکھ رہاہوں اس میچ کو لے کر .ٹکٹ کے لئے لوگ پاگل ہوئے ہیں 500 سے روپئے والا ٹکٹ 6000میں بلیک ہورہاہے.
یعنی ٹکٹ بلیک کرنے والوں میں آپ بھی شامل ہیں؟ :)

یہ میچ ٹی وی پر آ رہا ہے؟
اسکائی سپورٹس پر تمام میچ نشر ہو رہے ہیں۔ پاکستان میں شاید ٹین اسپورٹس پر آرہا ہوگا۔
 

یاز

محفلین
پی سی بی والے مردانہ ٹیم میں سدرہ امین اور ناہیدہ خان کی گنجائش پیدا کریں ۔۔صدر ممنون حسین
 

یاز

محفلین
آج روہت اور عامر کے درمیان دلچسپ کھیل متوقع - میرا ووٹ روہت کے حق میں ہے- آپ لوگوں کی رائے کیا ہے؟؟
روہت شرما ایک شاندار بیٹسمین ہے اور میرا ووٹ بھی شاید اسی کے حق میں ہوتا،لیکن مجھے لگتا ہے کہ محمد عامر کے پہلے اوور کا پریشر کچھ زیادہ ہی بن گیا ہے۔ ہاں پہلا اوور نکال گیا تو پھر ووٹ روہیت کا۔
 
اگر ایسا ہے تو شائد انڈینز شیکھر کو فیس کرنے کا کہینگے- ویسے بھی ایڈن گارڈن کی پچ میں ڈھاکہ کا عشر عشیر بھی نہیں-
روہت شرما ایک شاندار بیٹسمین ہے اور میرا ووٹ بھی شاید اسی کے حق میں ہوتا،لیکن مجھے لگتا ہے کہ محمد عامر کے پہلے اوور کا پریشر کچھ زیادہ ہی بن گیا ہے۔ ہاں پہلا اوور نکال گیا تو پھر ووٹ روہیت کا۔
 
via cricinfo
They're beginning to
sweep water off the central
cover over the pitch and the
square. It's still drizzling, but
growing gradually lighter.
sunil: "This is just a
thunderstorm. It will pass. Game
on!" :)
 
Top