ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

یاز

محفلین
اور اب کے چوتھی کُڑی کی بال پہ پہلی کُڑی نے ہی پانچویں کُڑی کا کیچ پکڑ لیا۔
 

یاز

محفلین
نجانے کیوں مجھے لگتا ہے کہ آج کلکتے میں آفریدی اینڈ کو کے ساتھ وہ ہونی ہے کہ مدتوں چچا غالب کو یاد کرتے رہیں گے اس شعر کے ساتھ
کلکتے کا جو ذکر کیا تو نے ہم نشیں
ایک تیر مرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے​
 
کل کا میچ ہارنے کے بعد ‏ساوتھ افریقہ کے کھلاڑیوں کا دماغی سنتلن بگڑ گیا ہے رات سے عجیب و غریب حرکتیں اور باتیں کر رہے ہیں ، ہوٹل انتظامیہ کادعوٰی
 

یاز

محفلین
بسمہ معروف بال کو بہت ہی اچھی فلائٹ دے رہی ہے جس سے ہٹنگ تقریباََ ناممکن ہو کے رہ گئی۔ اور ساتھ ہی ساتھ سٹریٹ پہ فیلڈنگ کرنے والی کُڑیوں کی شاندار فیلڈنگ کو بھی سلام ہے۔
 
Top