ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

یاز

محفلین
پہلی بری خبر یہ ہے کہ پاکستان کی ٹیم 10 کھلاڑیوں پہ مشتمل ہے اور انڈیا کی ٹیم 12 کھلاڑیوں پہ۔

محمد سمیع جو ڈال لیا ہے ٹیم میں۔
 

نوشاب

محفلین
تیسرا اوور
کوڈ:
1  1  •  •  1  4
شکر ہے بائنری نمبرز سے جان چھوٹی
ورنہ زیرو ون کی سیریل دیکھ کر خون کھول رہا تھا۔
 
Top