ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

یاز

محفلین
مجموعی طور پہ پاکستان کا پھسڈی آغاز۔ لیکن غنیمت ہے کہ وکٹ نہیں گری 7 اوورز تک۔
 

یاز

محفلین
شاہد آفریدی نے خود ون ڈاؤن آ کر دلیرانہ فیصلہ کیا ہے ویسے۔
حالانکہ اس سے فرق پڑنے کا امکان کم ہی ہے۔
 

یاز

محفلین

ایک اور نظر لگ گئی ۔۔۔

یہ یاز بھائی کو اسکرین سے دور بٹھائے کوئی!!

اے نیک دل بیبیو! میں تو پاکستان کا بھلا کروا رہا ہوں۔ اوپنرز سست کھیل رہے تھے۔ بڑی مشکل سے ان سے جان چھڑوا کے دی ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
احمد شہزاد نے آج ٹی ٹوئنٹی میں ایک ہزار رنز مکمل کر لیے۔

مگر آئوٹ ہو کے برا کیا ۔۔
 
آخری تدوین:
Top