شکریہ بوچھییعنی میں ابھی بھی 'منڈا شنڈا' ہوں
میں نے ان سب کی پہلی پہلی تصویر پر ان کے نام اور عمریں لکھ دی تھیں۔
حسن بیٹے کو میں بیٹی سمجھی تھی کیوں کہ انکا فیس مجھے لڑکی کا لگا ہے ۔ مگر اب غور سے دیکھا ہے۔ 

۔۔۔ اب بچے اس قابل ہیں کہ مجھے سنبھال لیتے ہیں



شکریہ بوچھییعنی میں ابھی بھی 'منڈا شنڈا' ہوں
![]()
ابھی آپ کی عمر ہی کیا ہے؟؟؟؟؟؟
شکریہ آپ سب دوستوں کا، نوازش
بوچھی، پاں آپ کو واقعی ایوارڈ ملنا چاہیے
فاروق صاحب، سگریٹ کا صائب مشورہ دیا ہے آپ نے، دیکھیئے کب چھوٹتے ہیں
نوید صاحب، میری عمر دسمبر میں 37 سال ہوئی ہے اور شادی کو اس سال جولائی میں 10 سال ہو جائیں گے![]()
آپ سے فون پر ہی بات کرنا پڑے گی۔
اچھا کیا ورنہ سخنور صاحب نے تو 25 پلس چند ماہ کہا تھا، مغل صاحب نے 25 پلس 25 کہہ دینا تھا۔
شاید آپ نے یہ تصویر دیکھ کر کہا ہے لیکن اس میں چہرے سے تو ہر گز نہیں لگ رہا ہاں تصویر کے ایک کونے میں کچھ کمی محسوس ہو رہی ہے۔ (شاید 800x600 سے 700x600 رہ جانے کے باعث)لگ رہا ہے جیسے کہ آپ سگریٹپیتے ہیں ۔۔ اگر ایسا ہے تو سگریٹپینا چھوڑ دیجئے ۔۔۔۔
قبلہ وارث صاحب! ایسے تبرکات کو بائیں ہاتھ میں لینا "اپ شگن" مانا جاتا ہے بلکہ میں تو کہوں گا سراسر توہین ہے توہین۔
