فرخ منظور
لائبریرین
نیرنگ خیال ایک ہی بار کہہ دیں کہ آپ کو ایک لاکھ چوبیس ہزار پیمبروں کی تمام صفات عطا فرمائے۔
ایسا نہیں کہہ سکتا۔۔۔۔ اتنی آزمائشوں بھری زندگی کی دعا کسی کو نہیں دی جا سکتی۔نیرنگ خیال ایک ہی بار کہہ دیں کہ آپ کو ایک لاکھ چوبیس ہزار پیمبروں کی تمام صفات عطا فرمائے۔
متفق۔اس لڑی کے عنوان میں لفظ "میری" بہت کھلتا ہے۔![]()
![]()
انگریزی میں تو auto-obituary اور self-obituary کے الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں ۔اپنی وفات کے حوالے سے مصنفین نے مضامین لکھے ہیں، مجھے اب یاد نہیں آرہا کہ ایسے مضامین کو کیا کہتے ہیں۔
خود وفاتیہ مجھے تو بالکل اچھا نہیں لگا۔ بلکہ معذرت کے ساتھ کہوں گا کہ انتہائی بھونڈا لفظ تراشا ہے یہ ۔ خود نوشت سوانح کی طرز پر اگر ایسی تحریر کو خود نوشت تعزیت نامہ کہا جائے تو بہتر ہوگا۔ خود نوشت تعزیت نامہ کسی تشریح کا محتاج نہیں جبکہ خود وفاتیہ کے معنی بغیر تشریح کیے کسی کی بھی سمجھ میں نہیں آئیں گے۔عقیل عباس جعفری نے ایسے مضامین‘ یعنی '' خود وفاتیے‘‘ جمع کیے ہیں اور کتاب کی شکل میں شائع کر دیے ہیں۔
نہ تیری نہ میری ۔۔۔متفق۔
جاسمن ، عنوان میں میری کو تیری سے بدل دیں ۔ پھر دیکھیے گا کہ یہ لڑی کس طرح کھڑکی توڑ رش لیتی ہے۔
مجھے بھی اتنی ہی کھردری ترکیب لگی تھی یہ ۔خود وفاتیہ مجھے تو بالکل اچھا نہیں لگا۔ بلکہ معذرت کے ساتھ کہوں گا کہ انتہائی بھونڈا لفظ تراشا ہے
عنوان میں میری کو تیری سے بدل دیں
بلکہ عنوان میں لگی صرف دو لکیریں ہی باقی رہنے دیں۔ لوگ خود ہی سمجھ جائیں گے کہ کچھ تو تھا جس پر مٹی ڈال دی گئی۔ 😊نہ تیری نہ میری ۔۔۔
اسے ۔اُس کی۔ کر دیں
زبان پہ ہلکی، دل پہ بھاریمجھے بھی اتنی ہی کھردری ترکیب لگی تھی یہ ۔
خود کشی کا مترادف لگتا ہے۔خود وفاتیہ مجھے تو بالکل اچھا نہیں لگا۔
اس لڑی کے عنوان میں لفظ "میری" بہت کھلتا ہے۔![]()
بھئی! میری کیوں؟ آخر۔![]()
انگریزی میں تو auto-obituary اور self-obituary کے الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں ۔
خود وفاتیہ مجھے تو بالکل اچھا نہیں لگا۔ بلکہ معذرت کے ساتھ کہوں گا کہ انتہائی بھونڈا لفظ تراشا ہے یہ ۔ خود نوشت سوانح کی طرز پر اگر ایسی تحریر کو خود نوشت تعزیت نامہ کہا جائے تو بہتر ہوگا۔ خود نوشت تعزیت نامہ کسی تشریح کا محتاج نہیں جبکہ خود وفاتیہ کے معنی بغیر تشریح کیے کسی کی بھی سمجھ میں نہیں آئیں گے۔
نہ تیری نہ میری ۔۔۔
اسے ۔اُس کی۔ کر دیں ۔![]()
مجھے بھی اتنی ہی کھردری ترکیب لگی تھی یہ ۔
ایک ترکیب خود (نوشت) مرگ نامہ ذہن میں آئی تھی ۔
شروع میں تو میں سمجھا تھا کہ کچھ غلطی ہو گئی ۔میری وفا (تجھ) پر۔۔۔۔ یا اس طرح کا کوئی ٹائپو ہو گیا ۔
ہو گا کچھ پرانا قصہ ۔۔۔
لیکن یہاں تو وصیت کا ماحول برپا تھا ۔
یعنی suicide-noteخود کشی کا مترادف لگتا ہے۔
ایسی ہی باتوں کے سبب کوئی مر نہیں رہا۔۔۔۔۔ کہ مر تو جاؤں لیکن اگر زندہ لوگوں کو ترکیب بری لگی تو مرنا اکارت جائے گا۔۔۔۔ ظالمو۔۔۔۔
ویسے یہ موضوع بہت سنجیدہ ہے۔۔۔ پر مجھے اوٹ پٹانگ سوجھ رہی ہے۔۔۔
کچھ برا منا کر بھی مر سکتے ہیں۔ایسی ہی باتوں کے سبب کوئی مر نہیں رہا۔۔۔۔۔ کہ مر تو جاؤں لیکن اگر زندہ لوگوں کو ترکیب بری لگی تو مرنا اکارت جائے گا۔۔۔۔ ظالمو۔۔۔۔
یعنی۔۔۔ کہ میں مرنا تو چاہ رہا تھا۔۔۔ لیکن تمہاری ان باتوں کے سبب عجلت کرنی پڑی؟کچھ برا منا کر بھی مر سکتے ہیں۔
یعنی کہ مرگ نامے کی طوالت کے اسباب ہو رہے ہیں ؟کچھ برا منا کر بھی مر سکتے ہیں۔
🤠🤠🤠🤠یعنی۔۔۔ کہ میں مرنا تو چاہ رہا تھا۔۔۔ لیکن تمہاری ان باتوں کے سبب عجلت کرنی پڑی؟![]()