چلیں پھر قمری سال کی دعا دے دیتے ہیں جاسمن کو تاکہ اس موئے لیپ ائیر کی جھنجھٹ نہ رہے۔لیپ ایئر کا کیا ہوا؟
یعنی ہر مہینے چاند کا جھگڑاچلیں پھر قمری سال کی دعا دے دیتے ہیں @جاسمن کو تاکہ اس موئے لیپ ائیر کی جھنجھٹ نہ رہے۔
دو ایک گانے بھی لکھ ہی دیتے تاکہ لواحقین کو اس بہترین چناؤ کا کشٹ نہ بھوگنا پڑے اور وصیت کسی ممکنہ تنازع کے بنا پوری کی جا سکے۔اور بہترین گانے بجائے جائیں۔![]()
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے۔۔۔میری وفات پہ پانچ صفحات ہو چکے ہیں۔
اللہ کرے صفیں بہت زیادہ ہوں۔ دعائیں بہت ملیں۔ آمین!
وصیت ہے کہ کبھی میری یاد آئے تو زیادہ نہ سہی، فاتحہ اور اس کا وقت بھی نہ ہو تو کم از کم ایک دعا دے دیجیے گا کہ "مغفرت ہو جائے۔"![]()
جیسے ہم چھِٹی کٹا کے آئے ہیںوصیت ہے کہ کبھی میری یاد آئے تو زیادہ نہ سہی، فاتحہ اور اس کا وقت بھی نہ ہو تو کم از کم ایک دعا دے دیجیے گا کہ "مغفرت ہو جائے۔"![]()